اسلام دین معاملات ہے

  • اسلام دین معاملات ہے(17)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ ہفتہ حاکم اور محکوموں کے حقوق پر بات کررہے تھے۔ اب آگے بڑھتے ہیں۔ حضرت عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضورﷺ نے یہ فرمایا بادشاہ روئے زمین پرخدا کا سایہ ہوتا ہے۔ خدا کے بندے جو مظلوم ہوں وہ اس کے سایہ میں پناہ لیتے ہیں اگر وہ انصاف کرے تو اس … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(16)۔ شمس جیلانی
    ایک صاحب نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ برسرِ اقتدار آنے کے بعد قرآن کو بطور دستور نافذ کردیں گے ۔ یہ تھے حضرت محمد علی جناح ۔ ان کی عمرنے وفا نہ کی لہذا میں اس پر کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ اس کے بعد بہت سے لوگ آئے لیکن اسلامی دستور وہیں کا … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(15)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ قسط میں بات کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے تھےکہ ہمسائیگی یہاں تک محدود نہیں ہے جیسا مولوی صاحب نے چاروں طرف چالیس گھروں تک محدود کردی ہے۔ یہ ایک لا محدود رشتہ ہے کہ کوئی رشتہ نہ ہوتے ہوئے بھی اسے رشتہ داروں پر بھی ترجیح حاصل ہے۔اگر ہمسایہ رشتہ دار بھی ہے … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(14)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ قسط میں ہمسا یہ کے حقوق پر بات کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے تھے کہ یورپین ملکوں میں ہمارے بارے میں آہستہ آہستہ خیالات ہمارے موجودہ رویہ کی وجہ سے خراب ہو تے جا رہے ہیں ان میں بہتری لانا بطور سفیر ِ اسلام ہمارا فرض ہے؟ اس کے لیئے ہمیں اپنے رویوں … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(13)۔ شمس جیلانی
    النسا ء کی آیت نمبر 36 میں جتنے اَحکامات نازل ہوئے اس کی مثال کسی اور آیت میں نہیں ملتی اس میں ہی ہمسا یوں کے ساتھ بھلائی کرنے کی اتنی تاکید آئی کہ حضور ﷺ کےایک ارشاد عالی کے مطابق انہیںﷺشبہ ہونے لگا کہ شاید ہمسایہ وراثت میں شامل ہوجا ئے گا۔ اور انہوں … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(12)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ مضمون میں خاندان پر بات کرتے یہاں تک پہنچے تھے۔ کہ ماں کے حقوق سب سے زیادہ ہیں اس لئیے کہ وہ جو خدمات انجام دیتی ہے جس درد اور مرا حل سے گزرتی ہے وہ کوئی اور رشتہ دار نہیں گزرتا۔اب آگے بڑھتے ہیں اس سے رشتے سے جو رشتے وجود میں … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(11)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ مضمون میں گھر یلو زندگی پربات کر رہے تھے۔ اور بات یتیموں تک پہنچی تھی۔ عربوں میں دستور یہ تھا کہ اگر کسی کاباپ اس کی نابالغی میں انتقال کر جاتا تو جو بھی گھر کا بڑا ہوتا اس کا سب کچھ اسی کے پاس چلاجاتا۔ نہ بیوہ کو کچھ ملتا نہ یتیموں … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(10)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ ہفتے اس پر بات کر رہے تھے ۔ کہ بچے کچھ بھی کریں لیکن ماں کی مامتا اور والدکاپیار اور شفقت انہیں کچھ کر نے نہیں دیتا ہے ۔ چونکہ میں 16 سال سینیر سٹیزنس کا کونسلر رہا ہوں قسم قسم کے معاملات میرے سامنے آئے لیکن جب بچوں کے خلاف کاروائی کرنے … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(9)۔ شمس جیلانی
    ہم نے گزشتہ قسط میں وعدہ کیا تھا کہ ہم چند احادیث بھی اس سلسلہ میں پیش کر یں گے جو کہ حاضر ِ خدمت ہیں۔ (١)مشہور صحابئ رسول ﷺحضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،ایک شخص نےیہ حضورﷺ سے پوچھا کہ بیٹے پر والدین کا کیا حق ہے، تو آپ ﷺنے … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(7)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ قسط میں لڑکیوں کے حقوق پر بات کر رہے تھے اور یہاں تک پہنچے تھے کہ حضور ﷺ اپنی صاحبزادی کو بے انتہا عزت دیتے جب وہ کا شانہ نبوتﷺ میں داخل ہو تیں تھیں تو آگے بڑھ کر پزیرائی فرما تے فرماتے اور جب رخصت ہوتیں تو بھی دروازے تک چھوڑنے جاتے … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(6)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ مضمون میں یہاں تک پہنچے تھے کہ بہت سے جوڑے جو میاں بیوی کے رشتے سے جڑے ہوئے ہیں مگر ان میں سے بھی اکثر کویہ معلوم نہیں کہ ان کے ایک دوسرے پر حقوق کیا ہیں؟حالانکہ شوہر کو خطبہ نکاح کے دوران نکاح خواں وہ سب کچھ بتا دیتے ہیں جو کہ … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(5)۔ شمس جیلانی
    گزشتہ مضمون میں ہم نے اس پربات ختم کی تھی کہ بچے وہی کچھ سیکھتے ہیں جو آپ کو کرتے دیکھتے ہیں آج کے دور میں آپ کی اپنی عافیت اسی میں ہے کہ آپ وہی کریں جو آپ بچوں کوسکھانا چاہتے ہیں ورنہ آپ کے بچے بھی وہی بن جا ئیں گے جہاں آپ … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(4)۔ شمس جیلانی
    ہم گزشتہ کالم میں اس پر بات کر رہے تھے۔ کہ والدین کے حقوق کی ادا ئیگی میں کبھی بھی کوتا ہی نہیں کرنا نہ ان کی زندگی میں نہ ان کے انتقال کے بعدکیونکہ یہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کی سنت ہے کہ وہ اکثر معاملات قیامت کے لئے اٹھا رکھتا ہے؟ مگر والدین کے … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(3)۔ شمس جیلانی
    ہم  نے گزشتہ کالم میں یہ ثابت کر نے کی کوشش کی تھی کہ جب تک ہم اپنے حقوق اللہ اور اللہ بندوں پر نہیں جانتے، ہم انصاف کیسے کریں گے؟اللہ سبحانہ تعالیٰ کے بعد سب سے زیادہ انسان پر اس کے اپنے نفس کاحق ہے؟ بہت سے مذاہب نفس کشی یعنی نفس مارنا بہت … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(2)۔ شمس جیلانی
    پچھلی اشاعت میں ہم یہ بتا چکے ہیں کہ اسلام دین ِ معاملہ ہے اور جب تک کوئی یہ نہ جانے کہ اس کے حقوق کیا ہیں اور دوسروں کے حقوق اس کے اوپر کیا ہیں وہ جان ہی نہیں سکتا کہ وہ کیا کرسکتا اور کیا نہیں کرسکتااور کہاں تک جا سکتا ہے؟ جب … کو پڑھنا جاری رکھیں
  • اسلام دین معاملات ہے(1)۔ شمس جیلانی
    حضور ﷺ نے بار بار فرمایا کہ اسلام دین ِ معاملات ہے۔ اتنی بار حضور ﷺ کو امت کو یہ یاد دلانے کی ضرورت اس لیئے پیش آئی کہ دنیا کے باقی مذاہب جو ہیں وہ صرف پوجا پاٹ اور عبادت تک محدود ہیں جس مذہب میں جو بھی طریقہ رائج ہے۔ جبکہ دیِن اسلام … کو پڑھنا جاری رکھیں