Monthly Archives: 2012 مئی

سچ کیا ہے اور جھوٹ کیاہے۔۔۔۔ از……. شمس جیلانی

یہ عجیب حقیقت ہے کہ سچ اور جھوٹ دونوں ایک ہی منہ سے ادا ہو تے ہیں۔ مگر ایک انسان کو فرشتوں کی صفوں میں دا خل کر دیتا ہے، جبکہ دو سرا فعل شیطانوں میں دا خل کر دیتا … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از Articles

گنبد ِخضرا ۔۔۔ شمس جیلانی

گنبد ِخضرا ۔۔۔ شمس جیلانی فرشتوں سے بھی افضل ہیں مکین ِ گنبد ِ خضرا زمیں جنت کا تکڑا ہے     زمین ِگنبد ِ خضرا علی کو چھوڑ آئے وہ کہ پہونچا ئیں امانت کو کوئی    تم سا  نہیں دیکھا امین … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از shairi

ہمیں بھی قوم کو آداب سکھانے کی ضرورت ہے؟ ۔۔۔از شمس جیلانی

ہم نے چند یوم پہلے ایک دلچسپ خبر پڑھی کہ چینی یونیورسٹیوں میں ایک نیا شعبہ کھلا ہے ۔ جس میں وہ اپنی خواتین کو معا شرتی آداب سکھا ئیں گے، سب سے زیادہ زور اس پر تھا کہ وہ … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از Uncategorized

امن کی آشا کے سائے میں لاہور میں تاجروں کی کانفرنس۔۔۔از شمس جیلانی

امن کی آشا کے  سائے میں لاہور میں تاجروں کی کانفرنس۔۔۔از شمس جیلانی اللہ روزنامہ جنگ اور انڈین ٹائمز کا بھلا کرے کہ انہو ں نے ہندوستان پاکستان دوستی کے سلسلہ میں کوشش کی، رائے عامہ کو ہموار کیا اور … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از Articles