Monthly Archives: 2014 اکتوبر

مشرف بہ اسلام کرنے سے پہلے اچھی طرح پرکھیئے؟ ۔۔۔ از ۔۔۔ شمس جیلانی

مورخہ23 اکتوبر 2014کو کنیڈا کی پارلیمنٹ میں جو واقعہ پیش آیا وہ تمام مسلمانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ جو لوگ مسلمان ملکوں میں رہتے ہیں وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ جن ملکوں کو وہاں … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از Uncategorized | ٹیگ شدہ , , | تبصرہ کریں

ایک درمندِ ملت کا خط اور اس کا جواب۔۔۔ از ۔۔۔شمس جیلانی

ایک درمند ِ ملت کا خط اور اس کا جواب۔۔۔ از ۔۔۔شمس جیلانی میرے ایک نادیدہ کرم فرما ہیں جناب مشتاق احمد صاحب جن کا تعلق وینکور سے ہے ۔ میں ہر ایک کاجواب فو راً دینا اپنا فرض سمجھتا … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از Articles | ٹیگ شدہ , , | تبصرہ کریں

حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کا مثا لی کنبہ۔۔۔۔ شمس جیلا نی

قارئین  گرا می۔عید گزرگئی آپ رو ا یتی طو ر پر تو حضرت ابرا ہیم  (ع)کا قصہ پڑھتے  اور سنتےرہے مگر میں آج جو رخ آپ کے سا منے پیش کر نے جا رہا ہو ں وہ غور طلب اور … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از Articles | ٹیگ شدہ , , | تبصرہ کریں