دعا ہے میری اشعر جگ میں اچھا کام کریں
بلند باپ اور دادا کا اپنے نام کریں
عروج حاصل ہو جس سمت بھی بڑھائیں قدم
قدم چومے خود منزل جو اہتمام کریں
دعاگو شمس جیلانی
دعا ہے میری اشعر جگ میں اچھا کام کریں
بلند باپ اور دادا کا اپنے نام کریں
عروج حاصل ہو جس سمت بھی بڑھائیں قدم
قدم چومے خود منزل جو اہتمام کریں
دعاگو شمس جیلانی