اس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ رمضان کا مقصد حصول ِتقویٰ ہے وہ شروع بھی ہوچکا ہے اور ایک روایت یہ بھی ہے کہ رمضان میں شیطان قید کردیا جاتا ہے؟ میں سوچ رہا ہوں کہ پھر یہ شیطانی کام ٓ آج کل کون کر رہا جو د دنیا میں پہلے سے زیادہ زور شور سے ہر برائی جاری رکھے ہوئے ہے اصولاً تو ہر برائی بند ہو جانا چاہیئے تھی؟ میں نے تلاش کیا اس کا جواب بھی قرآن سے ہی ملتا ہے کیونکہ مہنگائی عروج پر ہے اور حد سے بڑھا ہوامنافع حرام ہے، اسی طرح اس مقصد کے لئیے ذخیرہ اندوزی جو کی گئی تھی حرام ہے۔ چونکہ اب یہ کام انسانوں میں جو شیطان ہیں وہ کر رہے ہیں اور زیادہ زور شور سے کر رہے ہیں؟ جب سورہ الناس کانزول ہوا تو اللہ سے پناہ مانگنے کا شیطانوں کے ساتھ ساتھ انسانی شیطانو سے بھی پناہ مانگنے کا حکم ہوا تو صحابہ ؓ کرام نے پوچھا کہ حضور ﷺ انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں توحضور ﷺ نے جواب دیانعم! یعنی ہاں۔ اب آپ نگاہ دوڑائیے کہ یہ کام کس کا تھا کون اس کے خلاف اپنی تحریک نہ چلا کر اپنے فرائض ادا نہیں کر رہا ہے؟ میں اس طبقہ کا نام نہیں لونگا تحقیق کرکے یہ معلوم کرنا آپ کا کام ہے۔ ہاں میں یہ ضرور کہونگا کہ اس حلقے کی طرف سے ابھی تک کوئی اپیل نہیں آئی کہ بھائیوں یہ کام چھوڑدو حرام ہے اس سے کی ہوئی کمائی بھی حرام ہوگی نہ اس کمائی سے رکھے روزے ادا ہونگے نہ زکات ادا ہوگی نہ تو اس سے مسجد بن سکے گی نہ مولوی اور موذن صاحبان کی تنخواہ ادا ہو سکے گی کہ سب لو گ یہ جان کر کہ حرام آمدنی ہے لینے سے انکار کر دیں گے؟ تو پھر تم ایسے پیسہ کیاکروگے کیا کیونکہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ایسے پیسے یا اس سے، نیاز یا افطاری کے جاری دستر خوان قبول نہ کرنیکا شروع سے ہی اعلان کر کھا ہے لہذا اپنے مالوں کو حرام نہ بنا ؤ جو تمہارے کسی کام نہ آسکیں؟اگر مسلماں اللہ کی یہ بات مان لیں تودنیا سے ساری برائیاں اٹھ جائیں مگرمشکل یہ ہے کہ یہ اللہ کو مانتے ہیں اس کے احکامات کو نہیں مانتے؟ کچھ سو چیئے تو سہی کہ ہم کیا کر رہے ہیں؟اللہ ہمیں ہدایت عطا فرما ئے (آمین)
-
حالیہ پوسٹیں
آرکائیوز
- جون 2023
- مئی 2023
- اپریل 2023
- مارچ 2023
- فروری 2023
- جنوری 2023
- نومبر 2022
- اگست 2022
- جولائی 2022
- مئی 2022
- اپریل 2022
- مارچ 2022
- فروری 2022
- نومبر 2021
- اکتوبر 2021
- ستمبر 2021
- جولائی 2021
- جون 2021
- مئی 2021
- اپریل 2021
- مارچ 2021
- فروری 2021
- جنوری 2021
- دسمبر 2020
- نومبر 2020
- اکتوبر 2020
- ستمبر 2020
- اگست 2020
- جولائی 2020
- جون 2020
- مئی 2020
- اپریل 2020
- مارچ 2020
- فروری 2020
- جنوری 2020
- دسمبر 2019
- نومبر 2019
- اکتوبر 2019
- ستمبر 2019
- اگست 2019
- جولائی 2019
- مئی 2019
- اپریل 2019
- مارچ 2019
- فروری 2019
- جنوری 2019
- دسمبر 2018
- ستمبر 2018
- جولائی 2018
- جون 2018
- مئی 2018
- فروری 2018
- جنوری 2018
- دسمبر 2017
- نومبر 2017
- اکتوبر 2017
- ستمبر 2017
- اگست 2017
- جولائی 2017
- جون 2017
- مئی 2017
- اپریل 2017
- مارچ 2017
- فروری 2017
- جنوری 2017
- نومبر 2016
- اکتوبر 2016
- ستمبر 2016
- اگست 2016
- جولائی 2016
- جون 2016
- مئی 2016
- اپریل 2016
- مارچ 2016
- فروری 2016
- جنوری 2016
- دسمبر 2015
- نومبر 2015
- اکتوبر 2015
- ستمبر 2015
- اگست 2015
- جولائی 2015
- جون 2015
- مئی 2015
- اپریل 2015
- مارچ 2015
- فروری 2015
- جنوری 2015
- دسمبر 2014
- نومبر 2014
- اکتوبر 2014
- ستمبر 2014
- اگست 2014
- جولائی 2014
- جون 2014
- مئی 2014
- اپریل 2014
- مارچ 2014
- فروری 2014
- جنوری 2014
- دسمبر 2013
- نومبر 2013
- اکتوبر 2013
- ستمبر 2013
- اگست 2013
- جولائی 2013
- جون 2013
- مئی 2013
- اپریل 2013
- مارچ 2013
- فروری 2013
- جنوری 2013
- دسمبر 2012
- ستمبر 2012
- اگست 2012
- جولائی 2012
- جون 2012
- مئی 2012
- اپریل 2012
زمرے