Category Archives: shairi

کرونا کی بر کات۔۔۔ شمس جیلانی

دور رہیئے کہ حکم حاکم ہے قربتوں میں فاصلہ نہیں ہوتا لڑنا بھڑنا تو سرشت ہے اپنی حق تو یہ کہ حق ادا نہیں ہوتا

شائع کردہ از shairi | ٹیگ شدہ , | تبصرہ کریں

سوچیئے یہ تعسف کی فضا چھا ئی تھی کیوں شان و شوکت سب گئی قید ِ تنہا ئی تھی کیوں تھی شامتِ اعمال اپنی ناراض رب کو کردیا ! وجہ اب واضح ہو ئی کہ سزا پا ئی تھی کیوں

Posted on by shamsjilani | تبصرہ کریں

گرداب میں دنیا ہے پھنسی ہےوقت نزع کا اک وقت معین ہے یہاں ہر شہ کی قضآ کا مانے یا نہ مانے کوئی ہے یہ ہو گیا ثابت چلتا ہے یہاں حکم فقط مومن کے خدا کا اک ننےسے جرثومے … کو پڑھنا جاری رکھیں

Posted on by shamsjilani | تبصرہ کریں

مکافات ِ عمل۔۔۔ شمس جیلانی یہ آجکل جو ہورہا ہے اس پرمجھ کو حیرانی نہیں ہوتا آیا ہے یہ ہی جس قوم نے اللہ کی مانی نہیں اس سے بچتے ہی رہو شمس اللہ تمہیں توفیق دے! ان میں نہ … کو پڑھنا جاری رکھیں

Posted on by shamsjilani | تبصرہ کریں

اللہ بچا ئے سب کو کڑے امتحان سے چیخں سنائی دیتی ہیں اونچے مکان سے گالی گلوچ دیتی ہے کوئی فا ئیدہ نہیں دشمن دوست بنتے ہیں شیریں زبان سے

Posted on by shamsjilani | تبصرہ کریں

دعا اشعر کی گریجویشن پر۔۔۔از ۔۔۔ شمس جیلانی

      دعا ہے میری اشعر جگ میں اچھا کام کریں بلند باپ اور دادا کا اپنے نام کریں عروج حاصل ہو جس سمت بھی بڑھائیں قدم قدم چومے خود  منزل جو اہتمام کریں دعاگو شمس جیلانی

شائع کردہ از shairi | ٹیگ شدہ , | تبصرہ کریں

منقبت ِعلی کرم اللہ وجہ۔۔۔ شمس جیلانی

منقبت ِعلی کرم اللہ وجہ۔۔۔ شمس جیلانی علی (ع) علی ہیں علی کی مثال کچھ بھی نہیں علی ہوں ساتھ تو فکر ِ مآل کچھ بھی نہیں وہ باب ِ علم ہیں جن پر کمال ختم ہوا علی کے سامنے … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از shairi | تبصرہ کریں

گنبد ِخضرا ۔۔۔ شمس جیلانی

گنبد ِخضرا ۔۔۔ شمس جیلانی فرشتوں سے بھی افضل ہیں مکین ِ گنبد ِ خضرا زمیں جنت کا تکڑا ہے     زمین ِگنبد ِ خضرا علی کو چھوڑ آئے وہ کہ پہونچا ئیں امانت کو کوئی    تم سا  نہیں دیکھا امین … کو پڑھنا جاری رکھیں

شائع کردہ از shairi | تبصرہ کریں