(764 – 736) قطعات شمس جیلانی
736 میں کون ہوں؟۔۔۔۔ شمس جیلانی میں کچھ نہیں ہوں اللہ نے بنایا مجھے اشاعت ِ دین کے لیئے صناع اعلیٰ نے ویسے ہی پرزے مہیا کر دیئے مشین کے لیئے شمس میں یہ جو کچھ بھی دن و رات کر رہا اسی کا توکام ہے مرنا میرا جینا ہے برائے اسوہ حسنہ ﷺ شرع دین ِمتین کے لیئے 737 لائق حمد اللہ سبحانہ تعالیٰ ہے۔۔۔۔شمس جیلانی میں حمد کرتے ہوئے کبھی نہیں تھکتا جس میں ہوتا نہیں وقفہ یا کہ سکتا وہ لوگ کہتے رہیں کہ شمس ہے بکتا جھوٹ پر جن کا رب نے الٹ دیا تختہ 738…
Keep reading(735 – 710) قطعات شمس جیلانی
710 گناہ پر سزا توبہ پر انعام۔۔۔۔ شمس جیلانی جنت میں جائے گا وہی جو پیروئے حضور ﷺہے اس کی جگہ جہنم ہےعاملِ فسق وفجور ہے اب بھی جو کرلے تو بہ کردے گا رب بھی معاف پھر اس کا مقام جنت اور زوجیت میں حور ہے 711 اسلام طریقہ زندگی ہے۔۔۔۔۔شمس جیلانی اسلام فقط دیںِ ذکرو اذکار نہیں ہے ہر بات تو واضح پر اصرار نہیں ہے مومن کا عمل صالح ضائع نہیں جاتا صرف اللہ کے لئے ہو بیکار نہیں ہے 712 رب کی دَیں ہے۔۔۔ شمس جیلانی اے میرے مالک اے میرے خالق پروردگار یوں حمد کرتا…
Keep reading(709 – 686) قطعات شمس جیلانی
686 مسلمان پر حمد کرنا فرض ہے۔۔۔۔ شمس جیلانی حمد کیوں نہ کروں میں رب کی دیاجسکارزق کھاتاہوں علم بھی تودیا ہوا اسی کا ہے عالم کہا میں جاتا ہوں پنج وقتہ سر جھکاتا ہوں حمد کرتا ہوں گنگناتا ہوں مجھے ما نگنانہیں پڑتا بنا مانگے اکثرمراد پاتا ہوں 687 انعام ِ بندگی ۔۔۔۔ شمس جیلانی آنکھوں سے بھی دیکھے کچھ عقل سے بھی کام لے لاریب ہے بندہ تیرا وہی جو کہ فقط تیرا نام لے پھر آگے رہے دیں کے کام میں اس پر بھی انعام لے جب بھٹکے کہیں پر وہ ،“ تو”اس گرتے کو تھام لے…
Keep reading(685 – 672) قطعات شمس جیلانی
672 دھوم ہی دھوم ہے۔۔۔۔۔۔۔ شمس جیلانی آج کا مومن جو ہے وہ علم سے محروم ہے اصل میں ظالم ہے وہ کہتا ہےمظلوم ہے اس نے ڈگر وہ چھوڑ دی جو تھی اساس معاملت میں ہے صفردھوم ہی دھوم ہے 673 آج کا مسلمان؟۔۔۔۔ شمس اے شمس !آج کا مومن جو ہے وہ اس لیئے مطعون ہے بات اللہ کی ہے مانے نہیں اورخودکوسمجھے افلا طون ہے حکم رب کا جو کوئی مانے وہ اسے کہتا ہے کہ مجنون ہے وقتِ قیاقمت آگیا شایدقریب، مرحلہ آنے کو” کن فیکون ہے” 674 سوتی امت کو جگاتے رہئے۔۔۔ شمس جیلانی شمس…
Keep reading(656 – 671) قطعات شمس جیلانی
656 مومنو! کے لیئے نئے سال کا پیغام۔۔۔ شمس جیلانی شمس جو لیکر آیا ہے یہاں قسمت بھی اچھی بہت دین کے کاموں میں کرتا ہےاخلاص سے محنت بہت بس یہ کام ہی پہچان بن جاتا ہے اس کے واسطے! اللہ تعالیٰ بڑھا دیتا ہے یہاں اور وہاں عظمت بہت 657 اتشار پسندوں کو خدا سمجھے۔۔۔ شمس جیلانی شمس یہاں پہ رہ کے وہاں کے جوکام کرتے ہیں یعنی یہاں جو ذکرِ خدا صبح و شام کر تے ہیں جو پھیلارہے ہیں کفروانتشا ان کوخدا سمجھے ہم اپنا کام کرتے ہیں تو وہ اپنا کام کرتے ہیں 658 منازل ِصراط…
Keep reading(655 – 622) قطعات شمس جیلانی
622 ہتری اللہ کو ناراض نہ کرنے میں ہے۔۔۔۔ شمس جیلانی مجبور جب اتنا ہو کہ پھر لوری بنا نیند بھر جو سونہیں سکتا کوئی مومن کرے ناراض جان کر اللہ کوایساکبھی ہونہں سکتا بہتر ہےمحتاط رہےآنے ہی نہ دے دامن پرگناہوں کا کوئی دھبہ جو کہ توبہ کے بنا چھٹتا نہیں، دامن بھی خود دھو نہیں سکتا 623 مارا نہیں رہا قوموں میں اب شمار۔۔شمس جیلانی کب اللہ کی مانتے ہیں نبیﷺ سے بھی ہے فرار کلبوں میں ڈھونتے ہیں جاکر کے دل کا و ہی قرار سنا نہیں گیا جن کی زبانوں سے توبہ یااستغفار ایسے میں تو…
Keep reading(556 – 582) قطعات شمس جیلانی
556 تلاشِ حق۔۔۔ شمس جیلانی ڈھوندنے سے خدا نہیں ملتا پوچھنے سے پتہ نہیں ملتا ذریعہ واحد تو طاعت ہے کہیں اور ماسوا نہیں ملتا 557 اہل اللہ کا ادب ملحوظ رکھو۔۔۔ شمس جیلانی شمس جس طرح چراغ ضروری ہے روشنی کے لئے بس اسی طرح اللہ والے ضروری ہیں زندگی کے لیے اگرانہیں تم نے جو چھیڑا خود تم اپنا وجود کھودوگے اک دن سزا تم پاؤگے اللہ سے اسطرح بے رخی کےلئے 558 کب تک جیؤگےاور۔۔۔ شمس جیلانی جینا تو جب تلک ہے کہ حکم ِ خدا ہے شمس کب تک جیؤ گےاور ابھی کوئی انتہا ہے شمس…
Keep reading(501 – 555) قطعات شمس جیلانی
501 رضا کارانہ عمرَ ارزل سے ملاقات ۔۔۔ شمس جیلانی ہم نے عمر ِ ارذ ل کو خود پر نافذ رضاکارانہ کیا تبدیلی ایسی آئی کہ دونوں جہاںتک ہل گئے ایسے موقعہ پر ہوتا ہے یہ ہی دوست دشمن مل گئے بس جو چھڑکتےجان تھے وہ خیر سے سوئے منزل گئے 502 صلح سے جان دینا بہتر۔۔۔۔ شمس جیلانی اب دل میں آرزو باقی نہ کوئی باقی ارمان ہے ساتھ میں جولے جارہا ہوںمیں مرا ایمان ہے میں اوروں کی طرح شمس صلح کرسکتا نہیں ہار مانو! میں اس پر جان دوں یہ میرا ایمان ہے 503 تابع فر مان…
Keep reading(468 – 500) قطعات شمس جیلانی
468 جاری رہے تلاوت قرآن کی۔۔۔ شمس جیلانی نہ اونچی ہے منزل چا ہیئےنہ طلب اونچے مکان کی جو تیرے حکم کےمنتظر رہیں حاجت ہے ایسے کان کی دل ایک ہی جانے کام فقط سمعنا و اطعنا اے شمس بس کانوں میں گونجتی رہے تلاوت ہر دم قر آن کی 469 لشکرِ نبیﷺکا پہلا دستہ ہوں۔۔۔۔ شمس جیلانی حضورﷺکے دامنِ پاک سے شمس واسطہ ہوں دین میرا ہے اسلام جس سے پورا پیوستہ ہوں مجھے نبیﷺ کا اک ادنیٰ سپاہی ہی سمجھو! یعنی کہ نبیﷺ پاک کا میں ہر اول دستہ ہوں 470 نہ باپ نہ بھیا سب سے بھلا…
Keep reading(423 – 467) قطعات شمس جیلانی
423 نقشِ پاپر چلانا چاہتا ہوں۔۔۔ شمس جیلانی نبی ﷺ کا راستہ میں جگ کو دکھانا چاہتا ہوں نبی ﷺکیسے تھے راہ پر چل کر بتانا چاہتا ہوں میں چاہتا ہو ں کے واپس آئیں سب دین ِاللہ پر میں اپنے ساتھیوں سے جنت بسانا چاہتا ہوں 424 اللہ جسے خود چاہے ہے۔۔۔۔۔ شمس جیلانی اللہ جسے خود چاہے ہے اسے پورا زمانہ چاہے ہے سرکار اسی کو چاہیں ہیں ا ن کا پوراگھرانا چاہے ہے 425 اول الذکر لا الہ اللہ۔۔۔۔ شمس جیلانی اول میں ذکر ِ ذات کرتا ہوں پھر میں آقاﷺ کی بات…
Keep reading(422 – 367) قطعات شمس جیلانی
367 سچائی دوست۔۔۔ شمس جیلانی چمکتے نظر آئے ستارے مگر معدوم روشنی گرصادق کو ئی ملا تو کی ہم نے دوستی سچ جس کو کہ سمجھا سدا بات وہ کہی فاسق اور فاجرو ں سےکبھی اپنی نہیں بنی 368 وہﷺ ۤآے بہار آگئی۔۔۔ شمس جیلانی جن ﷺکےآنے کی خبر تھی وہ آ ئے مہماں ہوئے کل جہاں والے انہیںﷺ دیکھ کر حیران ہوئے سو کھے صحرا میں بھی ہوتے پھر بارش دیکھی ان ﷺ کے کردار کو دیکھا لاکھوں ہی مسلمان ہوئے 369 دور ِ رحمت کی بات کریں کیا۔۔۔۔ شمس جیلانی اس دور کی باتیں کیا کہناجب حق تعالیٰ…
Keep reading(366 – 348) قطعات شمس جیلانی
348 نبی ﷺ کا غلام ہے۔۔۔ شمس جیلانی نہ شمس رہنما ہےنہ وہ مسجد کا امام ہے بس اتنی سی بات ہے نبی ﷺ کا ادنیٰ غلام ہے تبلیغ جوکہ فرض ہے ہر مومن کے واسطے ! سب کو دلانا یاد یہ ہی بس اس کا کام ہے 349 سچائی دوست۔۔۔ شمس جیلانی چمکتے نظر آئے ستارے مگر معدوم روشنی گرصادق کو ئی ملا تو کی ہم نے دوستی سچ جس کو کہ سمجھا سدا بات وہ کہی فاسق اور فاجرو ں سےکبھی اپنی نہیں بنی 350 وہﷺ ۤآے بہار آگئی۔۔۔ شمس جیلانی جن ﷺکےآنے…
Keep reading(325 – 312) قطعات شمس جیلانی
312 ہر اک کو پتا چلنا ہے؟ شمس جیلانی کیوں بن جا تے ہو بندے سے درندےرمضان میں ۤآکر کتنی خوشی ہوتی ہے جو دیتا ہےکوئی مال چھپاکر جو کچھ بھی کیا جس نے ہے وہ فرشتوں نے لکھا ہے لیکن ہر اک کوپتہ چلنا ہے حشر کے میدان میں جاکر 313 وہاں عذرِلنگ نہیں چلے گا۔۔۔ شمس جیلانی دریا ئے علم سے کسی دیں کے خزانے سے پوچھ لو آتا نہیں ہے دیں اگر تو کسی جاننے والے پوچھ لو ہم کو پتہ نہیں تھاناقص جواب ہے ،عذرِ لنگ ہے ! گرکوئی نہیں ملے گوگل کےکار…
Keep reading(251 – 311) قطعات شمس جیلانی
251 وجہ فساد نبی ﷺسے دوری۔۔۔ شمس جیلانی خدا سمجھے انہیں جو ہیں دیں میں ڈالتے رخنہ جدھر بھی دیکھئے ہر جگہ پھیلا ہوا ہےاک فتنہ نبیﷺ نجات کا ذریعہ ہیں جہاں میں مومنو کےلیے جوﷺ نبی سے دور ہے جہاں میں وہ خوار کتنا ہے 252 جیسے اعمال ویسا فیصلہ۔۔۔۔ شمس جیلانی تمام شانوں سے فقط اللہ کی شان بہتر ہے شمس بد گمانیوں سے ہو اچھا گمان بہتر ہے فرماِن رب ہے میں ویسا ہوں گماں کرے کوئی ہےراز پنہاں ہو جو اچھا رکھتاگمان بہتر ہے 253 مومن مقدر کا دھنی ہے۔۔۔ شمس جیلانی مومن بلندی پر نظر…
Keep reading(201 – 250) قطعات شمس جیلانی
201 سپتال سے واپسی پر۔۔۔ شمس جیلانی تجھ کو فقط بقا ہے اور سب من کلِ فان ہے بھیجا عمل کے واسطے تونے ہمیں قر آن ہے کہ جب تک رہیں ہم عامل حفظ وامان ہے ہادی ہواعطا وہ جو صاحبِ ﷺِ سبع مثان ہے 202 خیر میں دیر نہیں۔۔۔۔ شمس جیلانی ہر خیر میں جلدی کرو رہ جا ئے کہیں کام ادھورا مرضِ ضعیفی کی بلا وہ ہےجو بنا ئےگھاس اور کوڑا شاہین بھی گر جا ئے ہے شمس تھک کر با لآ خر ہوجا ئے ہے جس عمر میں جا کر کے وہ بھی بوڑھا 203 پہلی وارداتِ…
Keep reading(151 – 200) قطعات شمس جیلانی
151 آخری حل۔۔۔۔ شمس جیلانی کرسکتا وہ ہی کچھ ہے ہاتھ میں جس کے ہے ساری کائینات کوئی مفلس کیا کرے گا جو پھر رہا ہے کہیں پر خالی ہاتھ اب جنگ ہو یا امن ہو لگ رہا دنیا کا انجام کچھ اچھا نہیں ایک ہی حل با قی بچا ہے بن کے بندہ مان لو اس رب کی بات 152 سلام میں مسکرانا ۔۔۔۔شمس جیلانی شمس بالتحقیق یہ بھی صدقہ ہے جو ہنس کے ملتے ہیں مسکراتے ہیں ڈھونتے پھرتے ہیں انہیں ملے کوئی خود بھوکے رہ کر انہیں کھلاتے ہیں 153 خدمتِ خلق۔۔۔شمس جیلانی اپنی جنت وہاں بنا…
Keep reading(101 – 150) قطعات شمس جیلانی
101 دعاعباس رضا زیدی کی نویں سالگرہ پر میری دعا ہےکہ عباس کی عمر خدا دراز کرے سراپا علم کرے اورعالمِ جید وہ کار ساز کرے دے علم وہ ایسا کہ راضی رہے خدا جس سے نانا صفد رو کنبہ ہی نہیں، کل جہان ناز کرے 102 ماں نہیں یقین ہے؟ شمس جیلانی گماں نہیں یقین ہے وہ مجھ سے پیار کرتا ہے وہ حقیر بندوں میں اپنے مجھکو شمار کرتا ہے یہ اس کی دین ہے قناعت عطا کری مجھ کو سر بھی ایسا کہ سجدے جو بےشمار کرتا ہے 103 بلاؤں سے ذریعہ نجا ت توبہ۔۔۔ شمس جیلانی…
Keep reading(54 – 29) قطعات شمس جیلانی
29 پاکستان کے شب وروز۔۔۔ شمس جیلانی کہتے ہیں کہ چلنا پھرنااب نام تلک ہے پر چلتا وہ صبح سے لیکر شام تلک ہے دن رات کی ہردم تو ، تو میں میں ہے وہ بھی لاٹھی ڈنڈا اور کہرام تلک ہے 30 خدا یاد آیا ۔۔۔۔ شمس جیلانی ایک سال تک پیہم یہ راز سمجھا یا خدا کاشکر ہےان کو خدا ہے یاد آیا خبر پڑھی دسمبر چاریوم ِالہ منا ئنگے سمجھ میں آیا تو نکتہ پردیر میں آیا 31 آنکھ اوٹ پہاڑ اوٹ۔۔۔ شمس جیلانی جب تک تو ہے اس کے سامنے، تو کب اس سے دور ہے…
Keep reading(28 – 16) قطعات شمس جیلانی
16 خیر میں دیر نہیں۔۔۔۔ شمس جیلانی ہر خیر میں جلدی کرو رہ جا ئے کہیں کام ادھورا مرضِ ضعیفی کی بلا وہ ہےجو بنا ئےگھاس اور کوڑا شاہین بھی گر جا ئے ہے شمس تھک کر با لآ خر ہوجا ئے ہے جس عمر میں جا کر کے وہ بھی بوڑھا 17 پہلی وارداتِ قلبی۔۔۔ شمس جیلانی انکی ﷺکسی بھی بات پر جب تک شبہ رہا اچھا نہیں تھا مسلماں، مگر پھرنہیں برا رہا کرتا ہوں تکیہ شمس فقط رب کی ذات پر غیروں سے پھر کبھی نہیں میرا واسطہ رہا 18 موردِ الزام زمانہ…
Keep reading(1 – 15) قطعات شمس جیلانی
اسپتال سے واپسی پر۔۔۔ شمس جیلانی تجھ کو فقط بقا ہے اور سب من کلِ فان ہے بھیجا عمل کے واسطے تونے ہمیں قر آن ہے کہ جب تک رہیں ہم عامل حفظ وامان ہے ہادی ہواعطا وہ جو صاحبِ ﷺِ سبع مثان ہے ا خیر میں دیر نہیں۔۔۔۔ شمس جیلانی ہر خیر میں جلدی کرو رہ جا ئے کہیں کام ادھورا مرضِ ضعیفی کی بلا وہ ہےجو بنا ئےگھاس اور کوڑا شاہین بھی گر جا ئے ہے شمس تھک کر با لآ خر ہوجا ئے ہے جس عمر میں جا کر کے وہ بھی بوڑھا …
Keep reading